مصر کی تاریخ کا پہلا فوجداری مقدمہ
مصر کی تاریخ کا پہلا فوجداری مقدمہ
مصر کی المنصورہ یونیورسٹی کے فیکلٹی آف آرٹس کے تیسرے سال کا طالب علم محمد عادل اپنی یونیورسٹی فیلو سے شادی کا خواہشمند تھا۔ رشتہ بھیجا تو والدین اور لڑکی نیرہ اشرف کی طرف سے انکار پر اس نے لڑکی کو یونیورسٹی میں
👇 لڑکی کی فوٹو
فیکلٹی آف آرٹس کے سامنے چھریاں مار کر قتل کردیا ۔ یہ واحد مقدمہ مصر کی فوجداری عدالت میں 48 گھنٹے چلا اور فیصلہ سنادیا گیا، عادل کو موت کی سزا دی گئی، بعد از اپیل اس کی درخواست مسترد کی گئی۔ چونکہ اس نے عوامی جگہ پر نیرہ اشرف کو چھریاں ماری تھیں۔عدالت نے فیصلہ دیا کہ اسے اسی جگہ پھانسی دی جائے۔بالآخر محمد عادل کو گزشتہ ماہ المنصورہ یونیورسٹی کے فیکلٹی آرٹس کے قریب بس اسٹاپ جانے والے راستے پر ہی پھانسی دی گئی۔

Comments
Post a Comment