Boycott Swedish Brands
سویڈش برانڈز کا بائکاٹ ۔
ایک مسلمان کی غیرت کا تقاضا یہ ہے کہ جب کوئی آپ کی دین پر حملے کرے تو مسلمان کی ایمانی غیرت جاگ کر اپنی دین کا ایسا دفاع کرے کا اپنی تن من ، جان مال ، اپنی اولاد تک کو مبارک دین پر قربان کرنے کے لیے تیار ہو جائے اور یہ کوئی کسی پر احسان کرنے والی بات نہیں بلکہ بحثیت مسلمان یہ ہمارا اولین فریضہ ہے کہ اللہ اور اللّٰہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اپنا جان مال قربان کریں ۔
جب ہم اپنے ایمان کی تجدید کرتے ہیں تو ہم اللّٰہ کے ساتھ وعدہ کرتے ہیں کہ اللّٰہ میں آپ پر ایمان لاتا ہوں ، ایمان کی تجدید کے لیے نیچے تصویر میں درج ایمان مفصل کو بمعہ ترجمہ پڑھ کر ایمان کی تجدید کریں
ہمارا دین ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنی دین کا دفاع کریں جس طرح سویڈش حکومت نے سرکاری سطح پر قران مجید کی بے حرمتی کی ہے یہ تمام عالم اسلام پر ایک سوالیہ نشان کھڑا کرتی ہیں کہ کیا اج ہم اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ قران کریم کی بے حرمتی کرنے والے کھلے دندناتے پھر رہے ہیں اور ہم سوائے مذمت کے کچھ بھی نہیں کر پا رہے اگر اج مسلمان قران کریم کی بے حرمتی کرنے والے اصل مجرموں کو کفر کردار تک پہنچانے کے قابل نہیں ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم سویڈش اشیاء کا بائیکاٹ کریں اور ان پر لعنت بھیجیں اور اپنی اشیاء کا معیار بہتر کریں بے شک قران مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے👇
اگرچہ ہم پاکستانی معاشی طور پر بڑے مضبوط تو نہیں ہیں لیکن ہمارا ایمان اور غیرت ہم سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ ہم سویڈش اشیاء کا بائیکاٹ کریں اور غیرت مند ہونے کا ثبوت دیں درج زیل گرافک میں وہ بڑے سویڈش برینڈز جو پاکستان میں استعمال ہوتے ہیں ہمیں ان کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے
اس کو آگے شئر کریں تاکہ سب لوگ اس مہم کا حصہ بن سکیں
شکریہ
آفتاب خٹک رائٹس



Comments
Post a Comment