فیس بُک اور واٹس ایپ کے فائدے Correct Uses of Facebook and WhatsApp
فیس بُک اور واٹس ایپ کے فائدے ۔
ہماری آج کی موضوع سوشل میڈیا کے فوائد پر ہیں کہ کیسے ہم سوشل میڈیا کو استعمال کر کے اس سے فائدے حاصل کر رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا دور حاضر کی ایک حقیقت ہے اور ہم کیسے اس دور میں سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کر کے اس سے بے شمار فوائد حاصل کر رہیں ہیں ۔ ویسے تو سوشل میڈیا کے بہت سارے پلیٹ فارم ہے لیکن آج ہم چند مشہور پلیٹ فارم کے بارے میں بات کریں گے اور اس کی مثبت استعمال پر روشنی ڈالیں گے ۔
1: واٹس ایپ
آج ہم اس بارے میں بالکل بات نہیں کریں گے کہ واٹس ایپ کب کس نے اور کیوں ایجاد کیا ہے آج ہم صرف واٹس ایپ کی چند مثبت پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے
واٹس ایپ دور حاضر کا ایک ایسا فیچر ہے جس نے فاصلوں اور گھنٹوں سفر کو ختم کر کے دنیا اور معاشرے کو آپس میں جوڑ کے رکھا ہوا ہے واٹس ایپ کمیونیکیشن کرنے کا تیز ترین ذریعہ ہے اور واٹس ایپ نے ہمارے معاشرے کو آپس میں اپنی تیز ترین سروس ہونے کی وجہ سے جوڑ کے رکھا ہوا ہے ۔ واٹس ایپ ہماری روزمرہ کی زندگی میں آکسیجن جیسی اہمیت اختیار کر چکا ہے سوشل میڈیا کے میدان میں کیونکہ اگر ہم دیکھیں تو بڑے دفتروں سے لے کر چھوٹے چھوٹے گروپوں تک واٹس ایپ نے دنیا کے ہر کونے سے انسانوں کو آپس میں ایک گروپ کی شکل میں جوڑ کر رکھا ہوا ہے ۔
اگر آپ ایک کاروباری شخصیت ہے تو آپ دیکھیں کہ آپ کے سمارٹ بڑا فون میں آپ کی رابطہ زرائع کا سب سے بڑا سورس واٹس ایپ ہی ہے جس نے آپ کو گھنٹوں فون اور بار بار فون کال ملانے سے جان چھڑوا کر 5 سکینڈ کی وائس میسج میں اپنا جواب بھیجنے کی سہولت میسر کی ہے آج کل جب ہر بندے کے پاس سمارٹ فون کی سہولت موجود ہے تو یقیناً وہ واٹس ایپ کی فوائد سے بھی لطف اندوز ہو رہا ہے۔
2: فیس بُک
فیس بُک دور حاضر کا دوسرا بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس پر ہم اپنا موقف اور اپنے خیالات سے لے کر اپنے کاروبار کی تشہیر تک کر کے لوگوں کو اپنی پہچان کی طرف مائل کرتے ہیں فیس بُک ایک معمر فیچر ہے جو دہیایوں سے اپنے صارفین کو اپنی طرف دن بدن کھینچتی چلی آرہی ہے ۔ فیس بُک کی موثر استعمال سے کروڑوں صارفین لکھوں روپے روزانہ کی بنیاد پر کماتے ہیں۔
فیس بُک ہم مزید کئی طرح کے فوائد حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ فیس بک پر ہم اپنے تصاویر اور ویڈیو شیئر کر سکتے ہیں جو ہمارے دوستوں اور قدامت پسندوں کے ساتھ ہمارا رشتہ مضبوط کرتا ہے ۔
فیس بک ہمارے علم میں اضافہ اور جانکاری حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے جس میں ہم مختلف سرکاری اور غیر سرکاری گروپوں میں جڑے رہتے ہیں جو ہماری علم اور سوچ کو وسعت دیتا ہے ۔
فیس بک میں دلچسپ حقائق تحقیق اور تعلیم کے بارے میں مواد فراہم کرتا ہے جو ہماری موضوعات کے بارے میں سوچنے کا موقع دیتا ہے۔
فیس بک ہمیں مختلف تفریحی مواد فراہم کرتا ہے جس سے ہم لطف اندوز ہوتے ہیں اس کے علاوہ مضامین ٹپس میمز اور دیگر مواد بھی دیکھ سکتے ہیںَ۔
سب سے بڑھ کر فیس بک ہمیں سیاسی اور سماجی مسائل پر بات کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جس پر ہم اپنی اواز بلند کر سکتے ہیں اور معاشرے میں نا انصافی لاقانونیت پرتشدد اور نفرت کے خلاف حرکت میں ا سکتے ہیں۔
فیس بک ہمیں تازہ ترین خبروں کے بارے میں اگاہ رکھتا ہے فیس بک کو استعمال کرتے وقت یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ اس کو سلامتی کے ساتھ استعمال کیا جائے اور ذاتی معلومات کو حقائق اور درست طریقے سے استعمال کیا جائے ۔
شکریہ
آفتاب خٹک رائٹس

Comments
Post a Comment